All Children, All Abilities, All Possibilities

مدد

 کورانا چائلڈ اینڈ فیملی سرویسز تمام بچوں اور ان کے خاندانوں کے لئے ایک شفیق ماحول میں سیکھنے کے مواقع مہیا کرتا ہے۔ ہم پورے اندرون۔مغربی اور جنوب۔مغربی سیڈنی میں کام کرتے ہیں۔

کورانا ابتدائی تعلیم٫ اضافی تعلیمی ضرورت والے بچوں کیلئے مدد٫ اور خاندانوں کیلئے حمایت سے متعلق مختلف خدمات مہیا کرتا ہے اور یہ تمام خدمات خاندانوں پر متمرکز کام کے دائرہ کار میں رہ کر فراہم کیا جاتا ہے۔

اگر آپ کو کورانا کی خدمات کے بارے میں مزید معلومات چاہئے٫ برائے مہربانی 97504100 پر ہم سے رابطہ کرے۔

ہمارے ویبسایٹ پر کسی بھی صفحہ کو ترجمہ کرنے کے لئے٫ اس صفحے کے نیچے دئے گئے اس جیسے بٹن کو کلک کریں۔

برائے مہربانی یہ نوٹ کریں کہ یہ خودکار ترجمے گوگل انک کے ذریعے انجام دئے جائیں گے۔